ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے مصرمیں جاری جھڑپوں کے فوری طور پر روکے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اور متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے اپنی آخری ٹیلی فونی گفتگو میں ڈیموکریسی پر توجہ کی اہمیت اور مصر میں جاری جھڑپوں کے فوری خاتمے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اس ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے باہمی تبادلہ خیال کے جاری رہے پر بھی زور دیا ہے اور اتفاق کیا ہے پہلی فرصت میں ایک دوسرے کے ساتھ قریبی ملاقات کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440810
اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے مصرمیں جاری جھڑپوں کے فوری طور پر روکے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔